نل باز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بانس میں لاسا لگا کر پرندوں کا شکار کرنے والا شخص، چڑی مار، نلیا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بانس میں لاسا لگا کر پرندوں کا شکار کرنے والا شخص، چڑی مار، نلیا۔